December 23, 2024

” دو ہفتوں میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کی توقع ہے، گورنر اسٹیٹ بینک ” | GNN INFO

گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ دو ہفتوں میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کی توقع ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے معاشی تجزیہ کاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوورکرنے کامنصوبہ بنایا ہے۔

سونا 2 لاکھ 27 ہزار تین سو روپے تولہ ہو گیا

گورنراسٹیٹ بینک کامزید کہنا تھاکہ حکومت کومالی سال کے بقیہ تین ماہ میں 4.8 ارب ڈالرکی ادائیگیوں کا انتظام کرنا ہے۔

مالی سال 24 کی مجموعی بیرونی مالی ذمہ داریاں 24.3 ارب ڈالر ہیں۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *