” سونا 2 لاکھ 27 ہزار تین سو روپے تولہ ہو گیا ” | GNN INFO
”
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس میں 606پوائنٹس کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار تین سو روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا۔
دس گرام سونا 1 لاکھ 94 ہزار 843 روپے کا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہو ا جس سے فی اونس قیمت 2173 ڈالرہو گئی۔
”