December 23, 2024

” رمضان میں سکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاری ” | GNN INFO

school

محکمہ تعلیم کی جانب سے رمضان المبارک میں سکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاری کئے گئے ہیں۔

سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی،الیکشن کمیشن

سکولوں میں صبح کی شفٹ 7:30 بجے سے 11:30 تک ہوگی، جمعہ کو صبح کی شفٹ 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک ہو گی۔

سکولوں میں دوپہر کی شفٹ دن 11:45 سے 2:45 تک ہوگی، کالجوں میں صبح 8:30 سے 12 بجے تک تدریسی عمل جاری رہے گا۔

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کالجوں میں دوپہر کی شفٹ 2:30 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *