December 23, 2024

” حرمین شریفین، رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افراد کی شرکت ” | GNN INFO

حرمین شریفین، رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افراد کی شرکت

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں لاکھوں نمازیوں نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز پر گزشتہ رات لاکھوں افراد نے حرمین شریفین میں نماز تراویح ادا کی، مسجد قبلتین اور مسجد قبا میں بھی پہلی تراویح ادا کی گئی۔

مسجد الحرام میں مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے پانچ پبلک ٹرانسپورٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔

رمضان کا چاند، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اجلاس طلب کر لیا

رواں سال بھی رمضان المبارک کے دوران مکہ معظمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے لیے روزانہ ٹرین سروس چلائی جائے گی۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے تمام شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد دی ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *