December 23, 2024

” مرغی کا گوشت 563 روپے کلو ہو گیا ” | GNN INFO

مرغی کا گوشت

لاہور،برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی،گوشت 20 روپے سستا ہو گیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی سرکاری قیمت 563 روپے مقرر کی گئی ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے ہے جبکہ پرچون میں 388 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا

فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا جس سے فی درجن قیمت 269 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں مرغی مزید مہنگی ہوئی ہے جبکہ سبزیوں کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *