” پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ” | GNN INFO
”
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔
کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65ہزار65پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا
اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری دن منفی رہا اور 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 816 پر بند ہواتھا۔
کاروباری دن 100انڈیکس 594 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 64 ہزار 759 رہی تھی۔
”