December 23, 2024

” سوئی ناردرن کی اوگرا کو گیس مہنگی کرنے کی درخواست ” | GNN INFO

سوئی ناردرن گیس

سوئی ناردرن نے اوگرا کو گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔

ایس این جی پی ایل نے گیس قیمت میں 147 فیصداضافہ مانگ لیا ہے، منظوری کی صورت میں اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں 2646.16 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ کرنے کی تجویز دی ہے،اوگرا سے نئی اوسط گیس قیمت 4446.89 روپے مقررکرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

تجارتی خسارہ میں 30 فیصد کمی، برآمدات میں 9.1 فیصد اضافہ ریکارڈ

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا189ارب18کروڑ روپے ریونیوکاشارٹ فال کاتخمینہ ہے، سوئی ناردرن کی درخواست پر اوگرا 25مارچ کولاہورمیں سماعت کرے گا جبکہ 27 مارچ کو پشاور میں بھی درخواست پر سماع کرے گا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *