” 4.6شدت کا زلزلہ ” | GNN INFO
”
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
”