December 23, 2024

” معروف سابق پاکستانی کرکٹر سری لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر ” | GNN INFO

معروف سابق پاکستانی کرکٹر سری لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید کوبولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔

امریکی ڈالر افغانستان میں سستا ترین اور پاکستان میں مہنگا ترین ہوگیا

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے سری لنکن بورڈ کےساتھ بولنگ کوچ کی تقرری کو اعزاز قرار دیا۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سری لنکن بورڈ حکام نے ایک ہفتے قبل رابطہ کیاتھا۔

سابق ٹی 20 ورلڈ چیمپئن ٹیم کے ساتھ بطور بولنگ کوچ کام کرنا اعزاز ہوگا۔ سری لنکا بہت باصلاحیت ٹیم ہے اور خاص طورپر ٹی 20 میں وہ ہمیشہ ایک خطرناک ٹیم کے طورپر سامنے آئی ہے۔

ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان

عاقب جاوید ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے اتوار کو کولمبو روانہ ہورہےہیں ۔ فی الحال ان کا معاہدہ ورلڈکپ ٹی 20 تک ہوگا جس میں بعد میں توسیع کی جاسکتی ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *