” مرغی کا گوشت 566 روپے کلو ہو گیا ” | GNN INFO
”
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی ہو گئی۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 566 روپے مقرر کی گئی ہے، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 573 روپے فی کلو تھی۔
برائلر زندہ مرغی کی تھوک قیمت میں چار روپے کی کمی ہوئی ہے جس فی کلو قیمت 376 روپے ہو گئی ہے۔
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ
مرغی کی پرچون قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہونے سے فی کلو قیمت 390 روپے ہو گئی ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمت میں دو روپے اضافہ ہوا ہے جس سے فی درجن قیمت 269 روپے ہو گئی ہے۔
”