December 23, 2024

” حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف عالیہ حمزہ کی درخواست پر فیصلہ آگیا ” | GNN INFO

حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف عالیہ حمزہ کی درخواست پر فیصلہ آگیا

این اے118سےحمزہ شہبازکی کامیابی کیخلاف عالیہ حمزہ کی درخواست کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور کوعمران خان کی سرپرستی نہیں تھی، شیر افضل مروت

الیکشن کمیشن نےحمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کر دی،الیکشن کمیشن نے عالیہ حمزہ کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

حکم نامہ میں کہا گیا ہے عالیہ حمزہ کے الزامات پر باقاعدہ تحقیقات اور شواہد ریکارڈ کرنے کی ضرورت ہے، یاد رہے عالیہ حمزہ نے حمزہ شہباز کو جتوانے کے لیے ریٹرننگ افسر پر دھاندلی کا الزام عائد کیا تھا۔

امریکی سفیرکی ملاقات ،شہبازشریف نے عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھا دیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *