December 24, 2024

” 19 رکنی شہباز کابینہ کو 1800 سی سی کی سرکاری گاڑیاں الاٹ ” | GNN INFO

شہباز کابینہ

وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ کو 1800 سی سی کی سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں۔

شہباز شریف کی کابینہ کے تمام ارکان کو استحقاق کے مطابق 1800 سی سی گاڑیاں الاٹ کردی گئی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری گاڑیاں تمام وزراء کی متعلقہ وزارتوں کو سونپ دی ہیں۔

ابھی تک وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کی کوئی تجویز نہیں،قمرزمان کائرہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کے سینٹرل پول کار کی طرف سے وفاقی وزراء کے استعمال کے لیے تمام سرکاری گاڑیاں بھجوائی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مجموعی سرکاری گاڑیوں کی تعداد سی پی سی میں 100 کے لگ بھگ ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *