” پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ” | GNN INFO
”
ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ فی لٹر ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 80 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے اور لائٹ سپیڈ ڈیزل ایک روپے 50پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی ہے۔
پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد آج رات کو کیا جائے گا۔
”