December 23, 2024

” ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان نے عہدے سے استعفی دے دیا ” | GNN INFO

سپریم کورٹ

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک سال سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں الطاف خان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات تھے، الطاف خان نے استعفی گزشتہ روز وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو ارسال کر دیا ہے ، سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفی میں ذاتی وجوہات بیان کی ہیں۔

ملک میں 20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

الطاف خان کو گزشتہ نگران حکومت میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے لئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی وکالت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہوں اس لیےعہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *