December 23, 2024

” اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ” | GNN INFO

اسٹاک ایکسچینج مندی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔ جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 64 ہزار 678 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 401پوائنٹس کااضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا تھا تاہم بعد میں 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 65 ہزار 678 کی سطح پر بند ہوا تھا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *