” برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو اضافہ ” | GNN INFO
”
لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں تین روز میں 14روپے کلو اضافہ ہو گیا۔
پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کے اضافے سے587روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے405روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت261روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
”