December 23, 2024

” ماہرہ خان کی نئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی ” | GNN INFO

ماہرہ خان کی نئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی

معروف اداکار ماہرہ خان کی نئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے تین نئی تصاویر اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورت اداوں کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ماہرہ خان حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، پروفیشنل مصروفیات کے حوالے سے ماہرہ خان کی  فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے پاکستان اور دنیا بھر میں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

ماہرہ خان اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ میں مصروف ہیں اور اس میں بھی ان کے مقابل فواد خان ہیں جبکہ وہ اپنی اگلی فلم میں ہمایوں سعید کے ساتھ نظر آئیں گی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *