December 23, 2024

” ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ” | GNN INFO

ڈالر

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید 14 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر  278 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ہفتہ رفتہ ، امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 128 پوائنٹس کے اضافے سے  65 ہزار 922 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *