December 23, 2024

” مریم نواز کا فیصل آباد کیلئے میٹرو بس سروس شروع کرنے کا عندیہ ” | GNN INFO

مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد کیلئے میٹرو بس سروس شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز کے وعدے کے مطابق فیصل آباد میٹرو بس سروس کا جلد افتتاح کیا جائیگا۔ آج ٹرانسپورٹ کے مسائل پر میری محکمہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ تیسری اور آخری میٹنگ ہے۔

سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

انکا کہنا تھا کہ پنجاب کیلئے 700 بسوں کی منظوری دوں گی ، 100 بسیں صرف فیصل آباد کیلئے ہوں گی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *