” شمالی وزیرستان ،قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت ” | GNN INFO
” شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا 1 اور شیوا 2 سے قدرتی گیس دریافت ہوئی ہے۔
یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں چھٹی کا اعلان
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے 2 کنوؤں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی ہے، یہ پاکستان کی کل ضروت کا 5فیصد ہے۔گیس کے نیشنل سسٹم میں شامل ہونے سے ملک میں انرجی کی کمی کو 5 فیصد تک پورا کیا جاسکے گا۔ابتدائی طور پر 7 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سسٹم میں شامل ہوگی۔
سردار لطیف کھوسہ گرفتار
یاد رہے پچھلے ماہ سندھ کے ضلع خیر پور میں بھی تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش میں او جی ڈی سی ایل کو سندھ میں ایک اور بڑی کامیابی مل گئی۔
آسٹریلیا میں 12 مارچ کو پہلا روز ہ ہوگا،آسٹریلین حکام کا اعلان
اعلامیے کے مطابق خیرپور میں کنویں سے یومیہ 14.3 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس جبکہ یومیہ 93 بیرل خام تیل حاصل ہو گا۔ترجمان کے مطابق نئی دریافت سے ملکی امپورٹ بل میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی، مذکورہ دریافت او جی ڈی سی ایل کے ماہرین کی حکمت عملی کے نتیجے میں عمل میں آئی، نئی دریافت سے ملکی تیل وگیس کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔
The post شمالی وزیرستان ،قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت appeared first on ہم نیوز.
”