December 22, 2024

” چین میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے ” | GNN INFO

earthquake

بیجنگ: چین میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبے چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں خراب موسمی صورتحال کی پیشگوئی

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کا مرکز تائیوان کا ساحلی علاقے ہوالین کے قریب تھا۔ زلزلے کے باعث تائیوان میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئی تھیں۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *