December 23, 2024

” سونا مہنگا ” | GNN INFO

سونا (gold )

سونے کی قیمت میں ایک دن کی کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 2290 ڈالر کی سطح پر پہنچ  گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ، پاکستان میں سستا ہو گیا

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کے اضافے سے 2610 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 8.57 روپے کے اضافے سے 2237.65 روپے کی سطح پر آ گئی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *