December 22, 2024

” پنجاب، اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ ” | GNN INFO

اساتذہ teachers

پنجاب میں گرمی کی چھٹیوں میں اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، محکمہ سکولزایجوکیشن نے7مئی تک اساتذہ کے کوائف کی درستگی کا حکم دیدیا۔

اسکول انفارمیشن سسٹم پراساتذہ کا آن لائن ڈیٹا اضلاع کی سطح پر درست کیا جائے گا، ضلع لاہورکے اساتذہ کا ڈیٹا 23اپریل، ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد کے اساتذہ کے کوائف میں درستگی 16اپریل کو کی جائے گی۔

چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

حافظ آباد اورجھنگ کے اساتذہ کا ڈیٹا 18 اپریل، ملتان اورمیانوالی میں اساتذہ کے کوائف 25اپریل،ساہیوال اورسرگودھا میں ڈیٹا 3 مئی،7مئی کو ٹوبہ ٹیک سنگھ اوروہاڑی میں ڈیٹا تصحیح کی جائے گی۔

ڈائریکٹرمانیٹرنگ ملک غلام فرید نے کوائف میں درستگی کیلئے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردیں۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *