” چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا، ملزم گرفتار ” | GNN INFO
”
لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔
شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا گیا
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کئے گئے 12 سوٹ برآمد کر لئے گئے۔
”