December 22, 2024

” جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ” | GNN INFO

earthquake

ٹوکیو: جاپان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھتکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جاپان میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔

جاپان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

حکام کے مطابق ممکنہ طور پر سونامی کی لہریں 3 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام

زلزلے کے جھٹکے تائیوان میں بھی محسوس کیے گئے جہاں کئی علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *