December 22, 2024

” مہنگی بجلی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ” | GNN INFO

electricity

وفاقی حکومت نے درآمدی کوئلے پر مبنی پاور پلانٹس کو مقامی تھر کول میں تبدیل کرکے بجلی کے مجموعی نرخوں کو کم کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول

پاور ڈویژن کے سینئر عہدیدار نے  بتایا کہ موجودہ حکومت اپنے ٹرانسمیشن سسٹم کو اتنا مضبوط اور پائیدار بنانے کو تیار ہے کہ تھر کول پر مبنی سستی بجلی مرکز پنجاب کو دے سکے۔

حکام مقررہ چارجز میں اضافہ اور متغیر تبدیلیوں کو کم کر کے موجودہ ٹیرف کی تنظیم نو بھی کریں گے۔

بینک اپنے جنریٹرز کو اپ گریڈ کریں، سیپا

حکومت نے پاور سیکٹر میں قرضوں کی تنظیم نو کے لیے بھی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں جس سے بجلی کے نرخوں میں بھی کمی آئے گی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *