December 22, 2024

” سب کو پتا ہے فیصل واوڈا کو کون سپورٹ کررہا ، ندیم افضل چن کھل کر بول پڑے ” | GNN INFO

nadeem-afzal-chan

پیپلز پارٹی نے سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بجلی 2روپے75پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

پیپلز پارٹی کی سینٹ انتخابات کے لیے قائم کمیٹی کے ممبر ندیم افضل چن نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی دو نشستوں سمیت اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کریگی،خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار فائزہ ملک ریٹائرڈ تصور ہونگی۔

اسرائیل کادمشق میں ایرانی قونصل خانے پرحملہ، 6افراد جاں بحق

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست میں کچھ بھی ممکن ہوسکتایے لیکن فی الحال مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی سپورٹ کررہے ہیں،پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کسی بھی وزارت کا مطالبہ نہیں کیا،فیصل واوڈا کو جن کی سپورٹ حاصل ہے وہ آپ سب کو پتا ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

پیپلز پارٹی کی حمایت کے بعد سینٹ انتخابات کی ٹیکنوکریٹ کریٹ، خواتین اور اقلیتی پانچ نشستوں پر مسلم لیگ ن کی برتری واضح ہوگئی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *