December 22, 2024

” ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی ” | GNN INFO

electricity

اسلام آباد،لاہور،کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی ہے۔

علی امین گنڈاپور کے لانگ مارچ کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

نیپرا نے بجلی 2روپے75پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی ہے۔

صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل،مئی اورجون میں کی جائیں گی،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اضافے سےصارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،یاد رہے گزشتہ روز ہی وفاقی حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 9 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا تھا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *