December 22, 2024

” عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے ، بیرسٹر گوہر ” | GNN INFO

گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین بیرسٹر گو ہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلد باہر ہوں گے۔ 

پشاور میں ریلی سے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گو ہرعلی خان نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کے سارے کیس سیاسی ہیں، بانی پی ٹی آئی کا نظریہ ہی جیتے گا۔ عدلیہ کی آزادی لازم ہے، عید کے بعد مزاحمت ہوگی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔

پی ٹی آئی کی تحریک سے مسلم لیگ کی حکومت نمٹے گی، رانا ثنااللہ

بیرسٹر گو ہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک پر قابض ٹولے نے عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی چھینی ، ان چوروں، ڈاکوں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *