” ہوشیار خبردار!آج اپریل فول ہے ” | GNN INFO
”
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی ’’بیوقوف بنانے‘‘کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
محمود عباس نے ایک بار پھر فلسطین کے صدر کا حلف اٹھالیا
آج آ پ کو کوئی بھی فون کھڑکائے گا، کہانی گھڑ کے بیوقوف بنائے گا، کوئی باتوں ہی باتوں میں دماغ چکرائے گا، پھر مذاق اڑائے گا، اگر آپ بیوقوف بننا نہیں چاہتے تو خبردار رہیں۔
کوئی غیرمعمولی بات کہے توپہلے سوچیں، سمجھیں پھر یقین کریں۔اس کے علاوہ کوئی بھی کسی کو بھی دھوکے سے بلا سکتا ہے اور بیوقوف بنا سکتا ہے۔
ایل پی جی کی قیمت میں6 روپے 44 پیسے فی کلو کمی
آج کا دن قدم پھونک پھونک کر رکھنے کا ہے، دنیا بھر میں آج ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا دن منایا جا رہا ہے، محتاط رہتے ہوئے چاہیں تو آپ بھی دوست کو اپریل فول بنا سکتے ہیں، مگر ایسے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
”