December 23, 2024

” سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ” | GNN INFO

earthquake

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اگر تبدیلی ضروری تھی تو محمد رضوان بہترین انتخاب تھے،شاہد آفریدی

زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیرزمین گہرائی 185کلو میٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

یاد رہے گزشتہ روزآزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم کے سب ڈویژن شاردہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

جڑواں شہروں کے رجسٹرڈ ورکرز کے لیے 1008 فلیٹس اور 500 گھر تیار

ضلع نیلم میں 8 بج کر 20 منٹ پرزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اٹھ مقام،کنڈل شاہی،کٹن،جورا اور باڑیاں ، کیرن، اپرنیلم، نگدر، لوات بالا، شاردہ،کیل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کو بونس کے وائرل نوٹی فکیشنز جعلی نکلے

محمد اختر ایوب انچارج ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کے مطابق زلزلے سے کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکو ں کے بعد شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

 



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *