” بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر ” | GNN INFO
”
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئںٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
سلیکشن کمیٹی کے متفقہ فیصلے کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے منظوری دی گئی ہے۔
”