December 23, 2024

” وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ” | GNN INFO

خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبر پختونخواہ اعلی امین گنڈاپور اور شاہ محمود کے مسلسل عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

تحریری حکمنامہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں وزیر اعلی خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور اور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے جبکہ فیصل جاوید خان اور علی نو از اعوان کو بری کر دیا گیا۔

وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے

جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے تھانہ کورال میں درج مقدمہ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی پر شاہ محمود اور علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے۔

عدالت نے فیصل جاوید خان اور علی نو از اعوان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کرتے ہوئے کیس کو 20 مئی کو دوبارہ سماعت کیا ہے مقرر کر دیا۔

ن لیگ کا سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دالت پہلے ہی حقیقی آزادی مارچ کے اس کیس سے بری کر چکی ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *