December 23, 2024

” پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے، مفتاح اسماعیل ” | GNN INFO

miftah ismail

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔

مفتاح اسماعیل کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ پاکستان میں معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی اور گروتھ نظر آئے گی۔

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 94 پیسے اضافے کا امکان

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے، اصلاحات کے حوالے سے آئی ایم ایف ہم پر بہت زیادہ اعتماد نہیں کرے گا۔

اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ موجودہ سیٹ اپ تبدیل ہوگیا یا ان ہاؤس تبدیلی بھی آگئی تو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہی رہیں گے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *