December 23, 2024

” آئی جی اسلام آباد تبدیل ” | GNN INFO

اسلام آباد پولیس

سید علی ناصر رضوی کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے۔

اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ

موجودہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبرناصرخان کاتبادلہ کرکے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نےکی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ22کےکیپٹن ریٹائرڈخرم آغا کو سیکریٹری داخلہ تعینات کردیا گیا،کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا اس سے قبل سیکریٹری کامرس تعینات تھے۔

سائنسدانوں نے نئی قسم کا دو طرفہ سولر پینل تیار کرلیا

ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کےخوشحال خان کو ایڈیشنل سیکریٹری پاورڈویژن تعینات کردیا گیا،خوشحال خان اس سے قبل ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ تعینات تھے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *