” مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی ” | GNN INFO
”
مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں جمعے کے روز موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، نمازیوں نے بارش کے دوان نماز جمعہ ادا کی اور بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔
”