January 13, 2025

” ریٹائرڈ جج کے ذریعے تحقیقات آزادانہ اور شفاف تحقیقات پر بھونڈا مذاق ہے،پی ٹی آئی ” | GNN INFO

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کے قیام اور اس کے ذریعے تحقیقات کو مکمل مسترد کردیا۔

رمضان نگہبان پیکیج بارے پراپیگنڈا افسوسناک اور قابل مذمت ہے، وزارت صنعت

پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ، پی ٹی آئی کورکمیٹی نے معاملے کوسپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کورکمیٹی نے معاملے کو کھلی عدالت میں چلانے کا مطالبہ کیا، کورکمیٹی پی ٹی آئی نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط وفاقی حکومت کیخلاف ایک فردِ جرم ہے۔

یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ، ایچ ای سی

ریٹائرڈ جج کے ذریعے تحقیقات آزادانہ اور شفاف تحقیقات پر بھونڈا مذاق ہے،ہائیکورٹ کے ججز کے مطالبے کی روشنی میں جوڈیشل کانفرنس بھی طلب کی جائے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *