January 13, 2025

” رمضان نگہبان پیکیج سے متعلق خبریں ، وزارت صنعت کا اہم بیان آگیا ” | GNN INFO

رمضان پیکیج

ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سکریننگ کا نظام فول پروف بنایا گیا ہے۔

یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ، ایچ ای سی

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکیج بھجوانے سے پہلے سکریننگ کے عمل سے گذارا جاتا ہے، پیکیج کی سکریننگ میں پایا جانے والا غیر معیاری سامان واپس کیا جاتا ہے۔

رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم سے پہلے تھیلوں میں موجود اشیاء کا معیار چیک کیا جاتا ہے، یقینی بنایا گیا ہے کہ غیر معیاری اشیاء شہریوں تک نہ پہنچیں۔

سند ھ ، ایسٹر پر مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان

ترجمان وزارت صنعت نے مزید کہا کہ ہر تھیلا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریک سسٹم سے منسلک ہے۔رمضان نگہبان پیکیج کے بارے میں بے بنیاد پراپگنڈا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *