” صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا ” | GNN INFO
”
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا۔
صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
تربت میں پاک بحریہ کی بیس پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، جوان شہید
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر یکم اپریل 2024 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس سولہویں قومی اسمبلی کا دوسرا جلاس ہو گا۔
”