” قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل ” | GNN INFO
”
قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔
عید الفطر پر چلنے والی خصوصی 4ٹرینوں کا شیڈول جاری
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.4 فیصد سے بڑھا کر 15.60 فیصد کردی گئی ہے۔
کیٹس پر منافع کی شرح 14.6 فیصد سے بڑھا کر 14.76 فیصد کردی گئی۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 20 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
پیاز درجہ اول کی قیمت 185، پیاز تاجکستان 140 روپے فی کلو ہو گئی
سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.6 فیصد سے بڑھا کر 15.80 فیصد کردی گئی ہے۔پنشنرز بینیفٹس اکائونٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ان اکائونٹس میں منافع کی شرح 15.4 فیصد سے بڑھا کر 15.60 فیصد کردی گئی ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا کے آفیشل لوگوں نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی، عمر ایوب
شہدا فیملی ویلفیئر اکائونٹس پر بھی منافع کی شرح میں 15.4 فیصد سے بڑھا کر 15.60 فیصد کردی گئی ہے۔شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 76 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد ان اکائونٹس پر منافع کی شرح 19.8 فیصد کم ہو کر 19 فیصد کردی گئی ہے۔
”