December 23, 2024

” پیازکی قیمتوں میں مزید کمی ” | GNN INFO

پیاز کی فی کلو قیمت

لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کئے گئے ہیں ۔

اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

پیاز درجہ اول کی قیمت 185، پیاز تاجکستان 140 روپے فی کلو ہوگئی ،آلو 55 اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں ۔

ادرک 515، لہسن 595 اور کھیرا فارمی 42 روپے فی کلوہونگے،میتھی 45، بینگن 65، پھول گوبھی 100 اور شلجم کی قیمت 30 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ہمارے سوشل میڈیا کے آفیشل لوگوں نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی، عمر ایوب

سرکاری نرخ نامے کے مطابق شملہ مرچ 260 اور لیموں چائینہ 120 روپے کلوہوگی،مٹر 60، گھیا کدو 130، گاجر 75، کریلا 290 روپے فی کلو ہونگے۔

لیگی ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ

سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق سیب 220، امرود 205، اسٹرابیری 290 ،خربوزہ 190، کھجور ایرانی 500 ،کیلا درجہ اول فی درجن 195 روپے ہونگے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *