December 23, 2024

” ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ” | GNN INFO

ڈالر سستا

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 19 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 95 پیسے ہو گئی۔

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا ریٹ 278 روپے 14 پیسے پر بند ہو گیا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکسں 303 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 455 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *