December 23, 2024

” ثنا جاوید نے شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا ” | GNN INFO

ثنا جاوید

اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر، کرکٹر شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا ہے۔

ثنا جاوید اور شعیب ملک نے رواں سال کے آغاز میں اپنی شادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے یہ جوڑی مسلسل خبروں میں ہے۔

سرمد کھوسٹ کا صدارتی ایوارڈز سے اپنا نام ہٹائے جانے کا انکشاف

ثنا جاوید نے اپنی تازہ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ کبھی کبھی معجزہ صرف اچھے دل والے لوگ بھی ہوتے ہیں۔

ثنا جاوید نے اپنی اسٹوری کے کیپشن میں شعیب ملک کو معجزہ قرار دیا۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *