December 23, 2024

” مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ” | GNN INFO

سونے کی فی تولہ قیمت

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا۔ سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار800 روپے ہوگئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 286پوائنٹس کا اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے نئی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 302 روپے ہوگئی۔

دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *