December 23, 2024

” اسمارٹ فون کے استعمال سے بچوں میں ٹیومر کا خطرہ ” | GNN INFO

اسمارٹ فون

اسمارٹ فونز کی افادیت کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے، تاہم اس کا مسلسل استعمال بچوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے اکثر سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں ان میں ٹیومر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے حالانکہ اس کے محدود ثبوت موجود ہیں۔

تحقیق کے مطابق انسانی دماغ برقی مقناطیسی شعاعوں کے لیے بہت حساس ہوتا ہے تاہم یہ دماغی سرگرمیوں پر کس طرح منفی اثر ڈالتا ہے اس پر مزید تحقیق کی ضرورت

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

ہے،جبکہ دماغ مواصلات کے لیے برقی قوتوں پر بھی انحصار کرتا ہے، اس سے نکلنے والی برقی مقناطیسی لہروں سے متاثر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

اس لیے یہ ضروری ہے کہ والدین اپنے بچوں کے سمارٹ فون کے استعمال کو صرف چند پروگراموں اور گیمز تک محدود رکھیں۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *