December 24, 2024

” سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ” | GNN INFO

saudi arab

ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔

اعزاز دینے کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

ہم نیٹ ورک کا اعزاز، سی ای او درید قریشی کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا

واضح رہے پاکستان میں 84واں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز ال سعود نے اسلام آباد میں ہونے والی پریڈ کی خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *